Urdu leave application
چھٹی کی درخواست
بخدمت جناب ہیڈماسٹر صاحب
پارس ماڈل سیکنڈری اسکول کراچی
جناب عالی!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ کل سے
مجھے بخار ہے۔جس کی وجہ سے میں اسکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ براۓ مہربانی آپ مجھے ایک یوم مورخہ 20 ستمبر،بروز بدھ کی رخصت عنایت فرمائیں۔
عین نوازش ہو گی
فقط
آپکا فرمابردار شاگرد
الف،ب،ج
مورخہ:19 ستمبر2022
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں