How to write application for sick leave in urdu
بیماری کی وجہ سے چھٹی کی درخواست
![]() |
Bimari ki darkhwast |
بخدمت جناب ہیڈماسٹر صاحباُردو ماڈل سیکینڈری اسکول
جناب عالی!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ کل سے
مجھے بخار ہے۔جس کی وجہ سے میں اسکول حاضر نہیں ہوسکتی۔ براۓ مہربانی آپ مجھے دو یوم یعنی بروز بدھ اور جمعرات کی رخصت عنایت فرمائیں۔
آپکی عین نوازش ہو گی
آپکی تابعدار شاگرد
ا،ب۔ج
![]() |
بیماری کی درخواست |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں