Aik hon muslim huram ki pasbani k liye
عنوانات
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
اتحاد کی برکتیں
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
پیو ستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
مضمون
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
![]() |
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے! ’’اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔‘‘ مسلم
ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ کر ہی ان گہرے گڑھوں میں گرنے سے بچ سکتے ہیں جو مغربی تہذیب کی شکل میں ہماری نسل کو تباہ کر رہی ہے۔
پوری دنیا میں مسلمان اپنا تاریخی مقام کھو چکے ہیں۔ ہم تعداد میں پہلے بھی اتنے ہی ہیں اور آج بھی دنیا کے کونے کونے میں مسلمان ہیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ آج ہم اکثریت میں ہوتے ہوئے بھی کمزور ہیں۔
![]() |
![]() |
ایک ہوں مسلیم حرم کی پاسبانی ک لیے |
لیکن ہم مسلمان اپنی عزت واپس چاہتے ہیں، اگر ہم چاہتے ہیں۔
بحیثیت پاکستانی ہمارا سر دنیا میں فخر سے بلند ہونا چاہیے، انصاف کا پرچم بلند ہونا چاہیے، تعلیم، صحت، دیانت، اخلاص، ایمان، اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں معاف کر دے، یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم سب اس عذاب کو بجھا دیں۔ بھائی چارے کے ساتھ اپنے اختلافات کو بھڑکا کر ایک ہو جائیں۔
سبق پھر پڑھ صداقت کا ، عدالت کا ، شجاعت کا
لیاجائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
![]() |
Aik hon muslim |
۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں