دسمبر 14, 2022

Niya saal / New year 2023

نیا سال 2023

ایک وقت تھا جب دسمبر کے آخری دنوں میں رخصت ہونے والے سال یا نئے سال کے اشعار یاد کر کے ایک دوسرے کو سناتے تھے، نوٹ بکس، ڈائریوں میں دسمبر شروع ہوتے ہی سال کے حوالے سے اشعار لکھنے کا سلسلہ شروع ہو جاتا تھا۔ دوست احباب، کزنز کو خطوط میں پرانے سال کے جانے کا تذکرہ کرتے، نئے سال کے بہتر ہونے کی خواہش کرتے۔ اچھے اچھے اشعار لکھے جاتے۔ آج پھر یادیں تازہ کرتے ہیں۔

Niya saal/New year 2023
Niya saal 2023



نئے سال کی آمد کو بہت سےلوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں ۔ یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے ۔ یہ زندگی میں وہ واحد لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر ایک لمحاتی سرشاری میں کھو جاتا ہے۔ نئے سال کی آمد سے بہت سی امیدیں وابستہ کی جاتی ہیں ۔ ہمارا یہ آج پھر یادیں تازہ کرتے ہیں۔ آپ لوگوں کے لیے نئے سال کے استقبال کے لئے شعراء کے شاندار شعر پیش خدمت ہیں۔

نیا سال 2023
نیا ا سال


شاعر فیض لدھیانوی کی نئے سال پر خوب صورت نظم

نیا سال 2023






نیا سال 2023



نیا سال 2023





نیا سال 2023
Niya saal 2023



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں